Imran Khan's Sajda in front of Mazar and my Point of View
دو دن سے عمران خان کے بارے میں ایک بات گردش کر رہی ہے کہ عمران خان نے قبر کو سجدہ کیا جب یہ خبر میں نے بھی دیکھی اور پڑھی تو مجھے بھی حیرت ہوئی کہ آیک ایسا مسلمان جو قرآن و سنت کی بات کرتا ہے جس نے kpk میں سکولوں میں قرآن کی تعلیمات کو لازمی قرار دیا۔جو اپنی تقریر قرآن پاک کی آیت سے شروع کرتا ہے وہ ایسے شرک اور گناہ کیسے کر سکتا ہے لیکن بعدمیں انھوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں نے سجدہ نہیں کیا سجدہ صرف اورصرف اللہ کے آگیے کرنا جائز ہے میں نے مزار کی سیڑھی کو بوسہ دیا ہے ۔ جہاں لوگ پاوں رکھتے ہیں وہاں میں نے بوسہ اس لیے دیا کیونکہ اللہ تعالی کو عاجزی پسند ہے نہ کہ تکبر یہ میری اولیاء اللہ سے عقیدت ہے ۔باقی دلوں کے راز اللہ تعالی جانتے ہیں عمران خان ٹھیک بول رہے ہیں یا غلط اب رہی بات یہ کہ عمران خان نے یہ جو کچھ بھی کیا کیا یہ کم علمی،جان بوجھ کر یا پھر اولیاء اللہ کی عقیدت میں (وللہ وعالم) اب رہی بات ہمارے علماء اور عوام کی دو دن سے کافر کافر کی گیم کھیل رہے ہیں مجھے یہاں مولانا طارق جمیل صاحب کا آیک واقعہ یاد آگیا مولانا نے بولا کہ میرے نام سے فیس بک پر ...