Posts

Showing posts with the label Imran Khan

وزیر اعظم پاکستان کے نام کھلا خط

Image
جناب وزیر اعظم پاکستان مندرجہ زیل اقدامات ھمارے ۲۵ سالہ سوشل سیکٹر کے اندر کام کے بعد جو سبق سیکھے ھیں وہ آپکے گوش گزارکر رھے ھیں اس پر عمل کرنے سے آپ پاکستان کے اندر پائیدار بنیادوں پر تبدیلی لانے میں کامیاب ھو سکتے ھیں  ۱۔ جتنی بھی سرکاری گاڑیاں جن افیسران یا منسٹر صاحبان کو الاٹ ھیں وہ صرف وھی استمال کریں ان کی فیملی یا کسی دوسرے فرد کو اس کے استمال کی اجازت نہیں ھونی چائیے کیونکے ان کے استمال سے ایک طرف ناانصافی کا عنصر واضح ھوتا ھی ساتھ ان کے زاہد استمال سے فیول اور مینٹینس کے نام پر جو خزانے پر اضافی اخراجات پڑھتے ھیں وہ بھی بچت کا باعث بنے گے۔ اس حوالے سے ھر افیسر اور منسٹر کے لیے گاڑیوں کی تعداد بھی متعین کی جائے ۲۔ بہت سے محکموں کے سربراہ جن کے گھروں میں سرکاری ملازم کام کرتے ھیں اس کو ختم کرنے کی اشد ضرورت ھے کیونکے ایک مقروض ملک اس طرح کے اخراجات برداشت کرنے کا متمل نہیں ھو سکتا۔ ۳۔ کسی بھی علاقے کے کسی بھی قسم کے پلان کو بنانے سے پہلے وھاں کے لوگوں کی مشاورت اور اور ان کو کام کے ہر سٹیج پر شامل کرتےھوئے کرپشن یا فراڈ سے کافی حد تک بچا جا سکتا ھے لہذا مخل...

Imran Khan,s Dabang Action

Image
پہلے سے پتا تھا کہ اب عمران خان آ گۓ ہیں تو روز پھڈے ھوں گے - تقریبِ حلفِ وفاداری سے گڑ بڑ شروع ھو گیؑی - یوسف رضا گیلانی کے لیے سجنے والی لش پش تقریب پہ 76 لاکھ کا خرچہ کیا گیا تھا - نواز شریف کا مینڈیٹ بھاری تھا ، انہوں نے 92 لاکھ اُڑا دیے - عمران خان آۓ تو چاۓ بسکٹ اور پانی کا بندوبست تھا ، 50 ھزار میں سارا کام نبٹ گیا - اس سے وہ لوگ سخت برھم ھوۓ جو اس قسم کی سرکاری تقاریب سے اپنی چونچ گیلی کرتے ہیں - پہلے یہ ھوتا تھا کہ تقریب کا ٹھیکہ لینے والا آدھا مال اپنی جیب میں ڈال ل یتا - مہمانوں کی تعداد سے ڈبل لنچ بکس لاۓ جاتے ، مہمان چلے جاتے تو بڑی مقدار میں بچے ھوۓ بکس ، افسروں کے گھروں میں جاتے، چھوٹا عملہ بھی کسر نکال لیتا - چنانچہ اس بار عمران خان نے آتے ہی بیوروکریسی سے بہت بد دعایؑیں وصول کیں - کیا دن تھے - 2 ھزار مہمانوں کے لیے 5 ھزار لنچ بکس منگوانا اور اس کے بعد 8 ھزار لنچ بکس کا بل منظور کرا لینا ، مزے ہی مزے تھے - لیکن اس بار ۔۔۔۔۔۔۔ 😡 اب دوسرا پھڈا عمران خان نے وزارتِ خارجہ کے بیوروکریٹوں سے مول لے لیا ھے - وزیرِ اعظم کے اقوامِ متحدہ کے دورے کی تیاریاں ان د...

Imran Khan's Sajda in front of Mazar and my Point of View

Image
دو دن سے عمران خان کے بارے میں ایک بات گردش کر رہی ہے کہ عمران خان نے قبر کو سجدہ کیا جب یہ خبر میں نے بھی دیکھی اور پڑھی تو مجھے بھی حیرت ہوئی کہ آیک ایسا مسلمان جو قرآن و سنت کی بات کرتا ہے جس نے kpk میں سکولوں میں قرآن کی تعلیمات کو لازمی قرار دیا۔جو اپنی تقریر قرآن پاک کی آیت سے شروع کرتا ہے وہ ایسے شرک اور گناہ کیسے کر سکتا ہے لیکن بعدمیں انھوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں نے سجدہ نہیں کیا سجدہ صرف اورصرف اللہ کے آگیے کرنا جائز ہے میں نے مزار کی سیڑھی کو بوسہ دیا ہے  ۔ جہاں لوگ پاوں رکھتے ہیں وہاں میں نے بوسہ اس لیے دیا کیونکہ اللہ تعالی کو عاجزی پسند ہے نہ کہ تکبر یہ میری اولیاء اللہ سے عقیدت ہے ۔باقی دلوں کے راز اللہ تعالی جانتے ہیں عمران خان ٹھیک بول رہے ہیں یا غلط  اب رہی بات یہ کہ عمران خان نے یہ جو کچھ بھی کیا کیا یہ کم علمی،جان بوجھ کر یا پھر اولیاء اللہ کی عقیدت میں (وللہ وعالم) اب رہی بات ہمارے علماء اور عوام کی دو دن سے کافر کافر کی گیم کھیل رہے ہیں مجھے یہاں مولانا طارق جمیل صاحب کا آیک واقعہ یاد آگیا مولانا نے بولا کہ میرے نام سے فیس بک پر ...