Posts

Showing posts with the label PM Pakistan

Imran Khan,s Dabang Action

Image
پہلے سے پتا تھا کہ اب عمران خان آ گۓ ہیں تو روز پھڈے ھوں گے - تقریبِ حلفِ وفاداری سے گڑ بڑ شروع ھو گیؑی - یوسف رضا گیلانی کے لیے سجنے والی لش پش تقریب پہ 76 لاکھ کا خرچہ کیا گیا تھا - نواز شریف کا مینڈیٹ بھاری تھا ، انہوں نے 92 لاکھ اُڑا دیے - عمران خان آۓ تو چاۓ بسکٹ اور پانی کا بندوبست تھا ، 50 ھزار میں سارا کام نبٹ گیا - اس سے وہ لوگ سخت برھم ھوۓ جو اس قسم کی سرکاری تقاریب سے اپنی چونچ گیلی کرتے ہیں - پہلے یہ ھوتا تھا کہ تقریب کا ٹھیکہ لینے والا آدھا مال اپنی جیب میں ڈال ل یتا - مہمانوں کی تعداد سے ڈبل لنچ بکس لاۓ جاتے ، مہمان چلے جاتے تو بڑی مقدار میں بچے ھوۓ بکس ، افسروں کے گھروں میں جاتے، چھوٹا عملہ بھی کسر نکال لیتا - چنانچہ اس بار عمران خان نے آتے ہی بیوروکریسی سے بہت بد دعایؑیں وصول کیں - کیا دن تھے - 2 ھزار مہمانوں کے لیے 5 ھزار لنچ بکس منگوانا اور اس کے بعد 8 ھزار لنچ بکس کا بل منظور کرا لینا ، مزے ہی مزے تھے - لیکن اس بار ۔۔۔۔۔۔۔ 😡 اب دوسرا پھڈا عمران خان نے وزارتِ خارجہ کے بیوروکریٹوں سے مول لے لیا ھے - وزیرِ اعظم کے اقوامِ متحدہ کے دورے کی تیاریاں ان د...