Posts

Showing posts with the label وزیر اعظم پاکستان کے نام کھلا خط

وزیر اعظم پاکستان کے نام کھلا خط

Image
جناب وزیر اعظم پاکستان مندرجہ زیل اقدامات ھمارے ۲۵ سالہ سوشل سیکٹر کے اندر کام کے بعد جو سبق سیکھے ھیں وہ آپکے گوش گزارکر رھے ھیں اس پر عمل کرنے سے آپ پاکستان کے اندر پائیدار بنیادوں پر تبدیلی لانے میں کامیاب ھو سکتے ھیں  ۱۔ جتنی بھی سرکاری گاڑیاں جن افیسران یا منسٹر صاحبان کو الاٹ ھیں وہ صرف وھی استمال کریں ان کی فیملی یا کسی دوسرے فرد کو اس کے استمال کی اجازت نہیں ھونی چائیے کیونکے ان کے استمال سے ایک طرف ناانصافی کا عنصر واضح ھوتا ھی ساتھ ان کے زاہد استمال سے فیول اور مینٹینس کے نام پر جو خزانے پر اضافی اخراجات پڑھتے ھیں وہ بھی بچت کا باعث بنے گے۔ اس حوالے سے ھر افیسر اور منسٹر کے لیے گاڑیوں کی تعداد بھی متعین کی جائے ۲۔ بہت سے محکموں کے سربراہ جن کے گھروں میں سرکاری ملازم کام کرتے ھیں اس کو ختم کرنے کی اشد ضرورت ھے کیونکے ایک مقروض ملک اس طرح کے اخراجات برداشت کرنے کا متمل نہیں ھو سکتا۔ ۳۔ کسی بھی علاقے کے کسی بھی قسم کے پلان کو بنانے سے پہلے وھاں کے لوگوں کی مشاورت اور اور ان کو کام کے ہر سٹیج پر شامل کرتےھوئے کرپشن یا فراڈ سے کافی حد تک بچا جا سکتا ھے لہذا مخل...